اہم خبریںپاکستان کلر کہار میں بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع، وائلڈ لائف ٹیم علاقے میں پہنچ گئی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 فوٹو: فائل کلر کہار کے قریب سالٹ رینج میں تین سے چار بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر محکمہ وائلڈ لائف (جنگلی حیات) کی ٹیم علاقےمیں پہنچ گئی۔ لاہور سے وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق بھیڑیوں کی نسل کی شناخت کے لیے ٹیم علاقےمیں موجود ہے۔ وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق نظر آنے والے بھیڑیے گرے وولف ہیں یا کوئی اور نسل، فی الحال حتمی طورپرنہیں کہاجاسکتا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نامور فوڈ چین کے ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں خاتون نے بچے کو... 15 سیکنڈز پہلے Bookmark کینسر سے نبرد آزما دیپیکا ککڑ کا کام پر واپسی کا اعلان 15 منٹس پہلے Bookmark پشاور موٹروے ایم ون کل رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر... 35 منٹس پہلے Bookmark مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت... 39 منٹس پہلے Bookmark غزہ میں جنگ بندی برقرار، تمام خلاف ورزیاں ختم کی جائیں، آٹھ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے نقصان ہو یا فائدہ، صدر پی ایچ... 2 گھنٹے پہلے