اہم خبریںپاکستان خاتون کے شوہر نے تیزاب پھینکنے کے پیسے دیے تھے، ملزم کا انکشاف by 93 News 37 منٹس پہلے 37 منٹس پہلے Bookmark 1 کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشاف کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر تکنیکی ذرائع کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ خاتون پر شوہر نے تیزاب پھینکنےکے پیسے دیے تھے۔ پولیس نے ملزم کا بیان سامنے آنے کے بعد متاثرہ خاتون کے شوہر کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا صدر ٹرمپ کی کوریج... 39 منٹس پہلے Bookmark جماعت اسلامی کا سپر ٹرین لانگ مارچ ملتان کی طرف گامزن 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان معاہدے پر آج دستخط کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظربندی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمے کا اعلان 3 گھنٹے پہلے Bookmark اینتھروپک، اوپن اے آئی، اسپیس ایکس اے آئی اور گوگل کیخلاف مقدمہ... 3 گھنٹے پہلے