اہم خبریںپاکستان امریکی میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمے کا اعلان by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 امریکی میڈیا اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا نے صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی کے خلاف مقدمے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے رپورٹرز پر وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند کردیا ہے۔ امریکی صدر نے ان میڈیا اداروں پر فیک نیوز پھیلانے کا الزام بھی لگایا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جماعت اسلامی کا سپر ٹرین لانگ مارچ ملتان کی طرف گامزن 27 سیکنڈز پہلے Bookmark امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان معاہدے پر آج دستخط کا... 2 منٹس پہلے Bookmark بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظربندی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے... 40 منٹس پہلے Bookmark اینتھروپک، اوپن اے آئی، اسپیس ایکس اے آئی اور گوگل کیخلاف مقدمہ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے، حمزہ شہباز 2 گھنٹے پہلے Bookmark مکہ معاہدہ مثبت و بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترک... 2 گھنٹے پہلے