اہم خبریںدنیا امریکا، خلیجی خطے میں توانائی تنصیبات کے لیے 5 ارب ڈالر کی تجویز by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو امریکا نے خلیجی خطے میں توانائی تنصیبات کی تعمیرِ نو کے لیے 5 ارب ڈالر فنڈ کی تجویز پیش کی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق اس تجویز پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ممالک کا توانائی ڈھانچہ ایران کیساتھ کشیدگی کے دوران بری طرح متاثر ہوا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکی میڈیا اداروں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمے کا اعلان 5 منٹس پہلے Bookmark اینتھروپک، اوپن اے آئی، اسپیس ایکس اے آئی اور گوگل کیخلاف مقدمہ... 9 منٹس پہلے Bookmark فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے، حمزہ شہباز 45 منٹس پہلے Bookmark مکہ معاہدہ مثبت و بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترک... 46 منٹس پہلے Bookmark آئیسکو کی نجکاری کیلئے 10 سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس نے اظہار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد... 2 گھنٹے پہلے