اہم خبریںپاکستان اسلام آباد:24 تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ by 93 News 34 منٹس پہلے 34 منٹس پہلے Bookmark 1 اسلام آباد کے 24 سرکاری تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق اضافی پولیس نفری کے لیے قیام کا انتظام سرکاری اسکولوں میں کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، راستوں کے اطراف کنٹینرز موجود ہیں، سیکیورٹی کے پیش نظر ریڈ زون کو سیل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark روس نے یوکرین سے جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر... 35 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ٹرمپ سعودی ولی عہد کی اپیل پر حوثیوں پر حملے کیلئے تیار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شاپنگ مال انتظامیہ کو 8 کنال اراضی کے عارضی استعمال کی اجازت... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی جارحیت کا جواب نئے ہتھیاروں اور نئے اہداف سے دیں گے:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے