اہم خبریںدنیا روس نے یوکرین سے جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے، ٹرمپ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر کنٹرول کھو دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے دوران روس کی ڈیزل ریفائنریاں نشانہ بنی ہیں اور فی الحال وہ کام نہیں کر رہی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری مضحکہ خیز اور کبھی ختم نہ ہونے والی جنگ اب ختم ہونی چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی میں فیصلہ ساز کون؟ بیرسٹر گوہر کی کوئی نہیں... 30 منٹس پہلے Bookmark بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ 31 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد:24 تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف نیو یارک پہنچ گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ سعودی ولی عہد کی اپیل پر حوثیوں پر حملے کیلئے تیار... 2 گھنٹے پہلے Bookmark شاپنگ مال انتظامیہ کو 8 کنال اراضی کے عارضی استعمال کی اجازت... 3 گھنٹے پہلے