اہم خبریںپاکستان سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے اعلان سے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام آئینی اور سیاسی آپشنز کا استعمال کیا جب کوئی شنوائی نہیں ہوئی تو لانگ مارچ کا اعلان کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark روسی پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آ گئے 2 منٹس پہلے Bookmark ایران نے امن و استحکام کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں... 39 منٹس پہلے Bookmark ایرانی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی، امریکی... 41 منٹس پہلے Bookmark بھارتی اداکارہ میتھو مکھرجی کینسر کے باعث چل بسیں 52 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شوہر کبیر خان کے بارے میں سلمان خان کا تبصرہ بالکل پسند... 2 گھنٹے پہلے