اہم خبریںدنیا مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں: ٹرمپ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں۔ امریکی ٹیلی ویژن کے چیف رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میں فیصلہ کن مرحلے میں ہوں۔ ٹرمپ نے کہا کہ میرا سوال یہ ہے کہ میں پوری قوم کو کب تباہ کردوں؟ بہتر ہے وہ رویہ درست کریں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی صدر سے ملاقات کےلیے تیار ہوں۔ تہران نے جنگ ختم کرنے سے متعلق مطالبات کی ایک فہرست بھیجی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 49 منٹس پہلے Bookmark بھارت کی پاکستان کو 2-3 سے شکست 52 منٹس پہلے Bookmark بڑھتی عمر کے ساتھ مونگ پھلی کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ 57 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی کا ڈیبیو 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سجل علی اور جھانوی کپور کے تعلق کو کیا چیز خاص بناتی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سچن ٹنڈولکر نے اپنے ریکارڈ کے قریب پہنچنے پر جو روٹ کے... 2 گھنٹے پہلے