اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم لیوی کیخلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 7 امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین مارچ حیدرآباد پہنچ گیا۔ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین مارچ کے استقبال کی تیاریاں کی گئیں اور پلیٹ فارمز کو جماعت اسلامی کے جھنڈوں سے سجادیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمان کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دھرنے ملک بھر میں جاری رہیں، اس پر مشاورت کرکے فیصلہ کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی اداکارہ میتھو مکھرجی کینسر کے باعث چل بسیں 31 سیکنڈز پہلے Bookmark سہیل آفریدی نے انتشاری سیاست کا الزام مسترد کردیا 26 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصیٰ کے کمپاؤنڈ کے نیچے سرنگوں... 27 منٹس پہلے Bookmark شوہر کبیر خان کے بارے میں سلمان خان کا تبصرہ بالکل پسند... 39 منٹس پہلے Bookmark خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4 افسران کیخلاف مقدمہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت سے متعلق این ویڈیا کے سربراہ... 1 گھنٹہ پہلے