اہم خبریںدنیا کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والی جنرل ایوی ایشن پرواز کو ایف 16 طیارے نے واپس کر دیا۔ صدر ٹرمپ جمعہ کو اسی رہائش گاہ آئے تھے۔ اس سے پہلے جون میں بھی اس طرح کی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آچکا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان... 6 منٹس پہلے Bookmark وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے شکایات کے انبار لگا دیے 44 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کی کال پر محمود اچکزئی، راجا ناصر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ، ایس ایم ایس کے ذریعے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark خلع کے بعد حق مہر کی واپسی سے متعلق آئینی درخواست خارج 3 گھنٹے پہلے Bookmark کوہاٹ خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا 3 گھنٹے پہلے