اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 فائل فوٹو۔ اسلام آباد میں لانگ مارچ کے قریب ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق ریڈ زون کو جانے والے تمام 5 راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پانچوں راستوں پر کنٹینرز کی دو دو لیئرز لگاکر بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایکسٹینڈڈ ریڈزون کو سیل کرکے صرف ہنگامی حالات میں کھولا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ریاض میں ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری 52 سیکنڈز پہلے Bookmark وفاق نے کفایت شعاری اعلامیہ خیبر پختونخوا حکومت کو بھیج دیا 38 منٹس پہلے Bookmark ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا... 39 منٹس پہلے Bookmark امریکا اسرائیل کی ایران جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجیں گے، صدر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل سوار خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark یو این نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار... 2 گھنٹے پہلے