اہم خبریںدنیا ترک و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی تازہ صورتحال پر گفتگو by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 — فائل فوٹو ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان اور ان کے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی نے دورۂ بیجنگ کے دوران ترک ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ وزرائے خارجہ نے حالیہ حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال اور جاری مذاکراتی عمل کے دوران تنازع ختم کرنے کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے 3 منٹس پہلے Bookmark ٹیلی ویژن کا شعبہ انتہائی تخلیقی اور سخت مسابقتی میدان ہے، ارشد... 39 منٹس پہلے Bookmark چین میں شراکت داروں کیساتھ کامیاب مشاورت ہوئی: عباس عراقچی 40 منٹس پہلے Bookmark دن کے ابتدائی حصے میں کھانا کھانے سے وزن میں کمی آسکتی... 49 منٹس پہلے Bookmark سرکاری جہاز میں جانے کے سارے اخراجات پونے تین کروڑ خود ادا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آج تک نہیں بتایا گیا کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا... 1 گھنٹہ پہلے