اہم خبریںکاروبار ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 ملک میں گذشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد آج پھر سونا سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت3257 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 38 ڈالر کم ہوکر 4309 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سعودی عرب پر مبینہ حملوں کی مذمت، مسلم اتحاد اور مکالمے کی... 6 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری و رہائی 8 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے... 10 منٹس پہلے Bookmark دیشا سالیان کی موت کا کیس، سابق وزیرِ داخلہ مہاراشٹر و شیوسینا... 18 منٹس پہلے Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 46 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 47 منٹس پہلے