اہم خبریںپاکستان وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 دن لندن میں قیام کریں گے، لندن میں قیام کے بعد امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 6 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے گزرنے والے مال بردار جہازوں کی تعداد میں نمایاں... 7 منٹس پہلے Bookmark ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی 8 منٹس پہلے Bookmark این سی سی آئی اے نے انکوائری میں محمد رضوان سے کیا... 12 منٹس پہلے Bookmark قازقستان میں دنیا کے سب سے بڑے اے آئی فلم مقابلے کا... 14 منٹس پہلے Bookmark موسیقی ذہنی دباؤ سے نکلنے میں مدد دے سکتی ہے: تحقیق 16 منٹس پہلے