اہم خبریںدنیا اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا اسرائیل اور مراکش نے سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق اسرائیل اور مراکش نے سفارتخانے کھولنے اور دونوں ملکوں میں سفیر تعینات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ مراکش ان چار عرب ممالک میں سے ایک ہے جنہوں نے 2020 میں امر یکی ثالثی میں طے پانے والے معاہدوں کے تحت اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھائے۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے والے دیگر عرب ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور سوڈان شامل ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سانحہ پمز کا مقدمہ 22 روز بعد بھی درج نہ ہوسکا 15 منٹس پہلے Bookmark امریکی ایوان نمائندگان نے ایران جنگ روکنے سے متعلق تیسری بار قرارداد... 20 منٹس پہلے Bookmark بھارتی بحری جہاز کی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی، دفتر... 54 منٹس پہلے Bookmark اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ، مدینہ کے علاقوں پر حوثیوں کے حملوں... 58 منٹس پہلے Bookmark سرجانی میں ماں اور 3 بچوں کا مبینہ قاتل گرفتار 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکا میں شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ 2 گھنٹے پہلے