اہم خبریںپاکستان پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار: پولیس by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے تین خواتین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تینوں عورتیں نومولود بچے کو نرسری سے باہر لے جاتے ہوئے پکڑی گئیں۔ تینوں خواتین کو سیکیورٹی اور متعلقہ عملے نے پکڑ لیا۔ گرفتار خواتین کو ابتدائی طور پر تھانا کراچی کمپنی پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد تینوں خواتین کو اندراج مقدمہ کےلیے تھانا ویمن منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی کیخلاف حکومتی اقدامات بوکھلاہٹ کی طرف اشارہ ہیں، بیرسٹر... 29 منٹس پہلے Bookmark مصنوعی ذہانت سے متعلق خدشات جھوٹا پروپیگنڈا ہیں: ٹرمپ 35 منٹس پہلے Bookmark ایف سی پورٹو پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی قائم کرے کا 39 منٹس پہلے Bookmark مقتولہ کا موبائل فون مل جائے تو کیس حل کرنے میں مدد... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2014ء سے پہلے سے مصنوعی ذہانت کے خطرات پر غور کر رہا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکا کا خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا پہلی بار باضابطہ... 2 گھنٹے پہلے