اہم خبریںدنیا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر میں دھماکا، پاسداران انقلاب by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ایک آئل ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے۔ اپنے بیان میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ دھماکے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ واقعہ کب پیش آیا۔ دوسری جانب جنوبی ایران میں دو ایرانی ماہیگیر کشتیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے بعد کئی ماہی گیر لاپتہ ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی کے مرحوم کارکن کے بیٹے کا ویڈیو بیان، پنجاب... 5 منٹس پہلے Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، رائٹرز،... 7 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی پولیس وین میں بیٹھ گئے، اہلکاروں نے لکشمی چوک پر... 44 منٹس پہلے Bookmark شیخ عبداللّٰہ بن زاید کے مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ سے... 45 منٹس پہلے Bookmark ریلیف میں شفافیت کیلئے فیول پاس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حکومت کو فیصلہ اس لیے اچھا لگا کہ یہ ان کی خواہش... 2 گھنٹے پہلے