Home تازہ ترینروس پر یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے دباؤ جاری رکھیں گے، جرمن چانسلر

روس پر یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے دباؤ جاری رکھیں گے، جرمن چانسلر

by 93 News
0 comments
فریڈرک مارز(فائل فوٹو)۔

جرمن چانسلر فریڈرک مارز نے کہا ہے کہ روس پر یوکرین میں جنگ کے خاتمے کیلئے دباؤ بڑھانا جاری رکھیں گے۔ 

اپنے بیان میں جرمن چانسلر نے کہا کہ یوکرین کی فوری طور پر یورپی یونین میں شمولیت ممکن نہیں، یوکرین کی شمولیت کیلئے ایک پیشگی رسائی کا عمل تجویز کیا ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ ایران اس وقت کھیل رہا ہے، اس پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے، اگر ایران سمجھوتا کرنے کو تیار ہے تو ہم اس پر پابندیوں میں نرمی کیلئے تیار ہیں۔ 

جرمن چانسلر نے کہا کہ ایران کے سمجھوتا کرنے پر پابندیوں میں نرمی کرنے کی یورپی یونین اجلاس میں کسی نے مخلفت نہیں کی۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00