Home پاکستانایم کیو ایم انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ہم مکمل لاعلم تھے، مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ہم مکمل لاعلم تھے، مصطفیٰ کمال

by 93 News
0 comments

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال : فائل فوٹو 

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ہم مکمل لاعلم تھے، میڈیا سے علم نہ ہوتا تو بڑی دھاندلی متوقع تھی۔

مصطفیٰ کمال نے  ایم کیو ایم پاکستان کے انٹرا پارٹی انتخابات پر بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اکتوبر تک مہلت دینے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کارکنان کو انتخابات کی تیاری کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم میں شفاف انتخابات یقینی بنائیں گے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جمہوری روایات کے مطابق پارٹی انتخابات کروائیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00