0
لبنان میں یو این امن مشن کا زخمی انڈونیشی رکن دم توڑ گیا
لبنان میں گزشتہ ماہ زخمی ہونے والا اقوام متحدہ کی امن مشن کا انڈونیشن نژاد رکن دم توڑ گیا۔ اس طرح لبنان جنگ میں ہلاک ہونے والے یو این مشن کے اہل کاروں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔