اہم خبریںکھیل انگلش ٹیم کی کوچ ساہ ٹیلر نے سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے by 93 News 10 گھنٹے پہلے 10 گھنٹے پہلے Bookmark 4 کولاج فوٹو: سوشل میڈیا انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ اور سابق ویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپرز کی کوچنگ کی۔ سارہ ٹیلر نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے گُر سکھائے۔ سعد بیگ کو میچ سے قبل وارم اپ سیشن کے دوران سارہ ٹیلر نے مشورے دیے۔ پاکستان کے وکٹ کیپر غازی غوری نے بھی سارہ ٹیلر سے مشورے لیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سانحہ پمز اسپتال، بچے کی جان بچانے والی نرس کو چینی کمپنی... 15 منٹس پہلے Bookmark وزیرِ اعظم ناروے کا انکشاف 17 منٹس پہلے Bookmark کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد، پولیس نے صفورا پر واقع ہوٹل... 53 منٹس پہلے Bookmark یمن میں حوثیوں نے ساحلی شہر المخا کا کنٹرول سنبھال لیا 55 منٹس پہلے Bookmark جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کےخلاف تحریک کی حمایت کرتے ہیں، فضل... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو... 2 گھنٹے پہلے