اہم خبریںدنیا برینٹ خام تیل کی قیمت اضافہ، فی بیرل 104 ڈالر کا ہوگیا by 93 News 10 گھنٹے پہلے 10 گھنٹے پہلے Bookmark 2 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 104 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 4 ڈالر اضافے سے 100 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ یو اے ای مربن کی قیمت میں کمی ہوکر 116 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد، پولیس نے صفورا پر واقع ہوٹل... 9 منٹس پہلے Bookmark یمن میں حوثیوں نے ساحلی شہر المخا کا کنٹرول سنبھال لیا 11 منٹس پہلے Bookmark جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کےخلاف تحریک کی حمایت کرتے ہیں، فضل... 52 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو... 53 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی کا مارچ آزاد عدلیہ کے لیے ہے، بیرسٹر گوہر 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے تو مجھے سپریم لیڈر کو ٹیلی... 2 گھنٹے پہلے