اہم خبریںپاکستان عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی by 93 News 2 دن پہلے 2 دن پہلے Bookmark 8 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ویڈیو لنک بیان پر جرح کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔ عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں جسٹس سید شہباز علی رضوی کل درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار پبلک آفس ہولڈر ہے، جس کی جان کو خطرہ ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت درخواست گزار کے بیان پر جرح ویڈیو لنک پر کروانے کا حکم دے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark صائم ایوب کو انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ کھلانے پر ناصر حسین برہم 16 منٹس پہلے Bookmark سلمان خان کو بڑا ریلیف، دہلی ہائیکورٹ نے فلم ’کالا ہرن‘ کی... 21 منٹس پہلے Bookmark شہر سے اب ڈالہ کلچر ختم ہو جانا چاہیے: میئر کراچی 41 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ کی اردن میں امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کی تردید 42 منٹس پہلے Bookmark آشا بھوسلے کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے میوزک ویڈیو میں اے... 60 منٹس پہلے Bookmark کم روشنی میں سونے سے دل کی کارکردگی متاثر ہونے کا خدشہ 1 گھنٹہ پہلے