اہم خبریںدنیا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، 4 فلسطینی شہید by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 — فائل فوٹو مقبوضہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج اور قابضین نے 4 فلسطینی شہید کر دیے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق رواں سال مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں 100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے طولکرم میں گھروں پر چھاپے مارے اور 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پریانکا چوپڑا کو دیوالی پارٹی کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا 1 منٹ پہلے Bookmark شاہد آفریدی کی بیٹی کیساتھ دبئی میں سیر و تفریح، تصاویر وائرل 40 منٹس پہلے Bookmark دانش تیمور نے اپنی اہلیہ کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتا... 42 منٹس پہلے Bookmark سی ای او اینتھروپک کا وعدہ 44 منٹس پہلے Bookmark ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بال جھڑنے، جھریاں پڑنے پر خوف زدہ نہ ہوں، خوش دلی سے... 1 گھنٹہ پہلے