اہم خبریںکھیل فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے، ذرائع by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کے آر ایل کی جانب سے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں حصہ لیں گے، جس کا کا آغاز 12 ستمبر سے ہو رہا ہے۔ کے آر ایل پہلے راؤنڈ کا میچ پشاور میں غنی گلاس کے خلاف کھیلے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی 34 منٹس پہلے Bookmark اولمپک گولڈ میڈل انعام 1 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے... 36 منٹس پہلے Bookmark پریانکا چوپڑا کو دیوالی پارٹی کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا 37 منٹس پہلے Bookmark شاہد آفریدی کی بیٹی کیساتھ دبئی میں سیر و تفریح، تصاویر وائرل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دانش تیمور نے اپنی اہلیہ کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سی ای او اینتھروپک کا وعدہ 1 گھنٹہ پہلے