اہم خبریںپاکستان این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 —فائل فوٹو حلقہ این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی۔ این اے 168 کی نشست مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹریفک اور شور شرابے کے قریب رہنا دل کے امراض کو کیسے... 5 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 5 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم پیکیج کے تحت صنعتی و زرعی صارفین کیلئے اضافی بجلی کی... 6 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کے بنگلے جلسہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی 7 گھنٹے پہلے Bookmark بچن خاندان میں جائیداد کا تنازع، امیتابھ کے بنگلے کی ملکیت پر... 8 گھنٹے پہلے Bookmark مسلسل دوسرے دن 100 انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار سے اوپر گیا،... 8 گھنٹے پہلے