اہم خبریںپاکستان سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 23 خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 154کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ٹریفک اور شور شرابے کے قریب رہنا دل کے امراض کو کیسے... 10 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 10 گھنٹے پہلے Bookmark وزیراعظم پیکیج کے تحت صنعتی و زرعی صارفین کیلئے اضافی بجلی کی... 11 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ بچن کے بنگلے جلسہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی 12 گھنٹے پہلے Bookmark بچن خاندان میں جائیداد کا تنازع، امیتابھ کے بنگلے کی ملکیت پر... 13 گھنٹے پہلے Bookmark مسلسل دوسرے دن 100 انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار سے اوپر گیا،... 13 گھنٹے پہلے