اہم خبریںپاکستان کے ایم سی میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 0 ’جیو نیوز‘ گریب بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) ہیڈ آفس میں آگ لگ گئی۔ کے ایم سی کے حکام کے مطابق آگ میئر کراچی مرتضیٰ کے دفتر میں لگی، جس میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ ’جیو نیوز‘ گریب فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کے ایم سی ہیڈ آفس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ آگ میئر آفس سے متصل کچن میں لگی تھی، آگ سے میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حسن علی کی اہلیہ کی شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی... 8 منٹس پہلے Bookmark موٹاپے اور ذیابیطس کی ادویات سے مردوں میں بال جھڑنے کا خطرہ... 31 منٹس پہلے Bookmark 12سالہ لڑکے سے اسکول میں زیادتی کا کیس، ٹیچر کی سزا برقرار 36 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں اور حکومت کی لڑائی میں 18,500 افراد بے گھر 39 منٹس پہلے Bookmark بگ بیش لیگ میں نجی سرمایہ کاری لانے کا فیصلہ 46 منٹس پہلے Bookmark عاطف اسلم نے مجھے باربی کیو پر مدعو کیا تھا: بھارتی گلوکار... 48 منٹس پہلے