اہم خبریںپاکستان گزشتہ رات بند کی گئی متعدد سڑکوں پر ٹریفک بحال by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 —فائل فوٹو کراچی میں ایم 9 موٹر وے، سہراب گوٹھ، ایم اے جناح روڈ، شاہراہِ قائدین اور راشد منہاس روڈ سے رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔ کراچی کے ایم اے جناح روڈ اور صدر پارکنگ پلازا کی سڑک سے کنٹینر مکمل نہ ہٹائے جانے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ واضح رہے گزشتہ روز پی ٹی آئی کو شاہراہِ قائدین پر جلسے کی اجازت نہیں ملی تھے جس کے باعث جلسہ منسوخ کر دیا گیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امریکا کیساتھ اسٹریٹجک اتحاد اچھی بات، مگر کافی نہیں: قطر 3 منٹس پہلے Bookmark خوش قسمت ہوں کہ شوہر گھر کے سارے کام سنبھالتے ہیں: شریا... 15 منٹس پہلے Bookmark مصنوعی ذہانت کو ریڈیولوجسٹ کے بغیر میموگرامز کا جائزہ لینے کی اجازت 17 منٹس پہلے Bookmark دھرنوں کے نتیجے میں لوگوں کو ریلیف ملا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن 34 منٹس پہلے Bookmark کسی بھی خود مختار ملک کو امریکی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکنا... 41 منٹس پہلے Bookmark جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ، 16 رکنی آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان 44 منٹس پہلے