اہم خبریںدنیا تباہ کن سیلاب، تبت میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 فوٹو: غیرملکی میڈیا تبت میں 26 اگست کے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔ چینی حکام کے مطابق تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں۔ چینی حکام کے مطابق تبت میں سیلابی ریلوں سے 519 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ دوسری طرف نیپال میں سیلاب سے 13 سو سے زیادہ افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 3 منٹس پہلے Bookmark نیوزی لینڈ کیخلاف ویرات کوہلی کا بہترین کیچ، ویڈیو وائرل 46 منٹس پہلے Bookmark گھروں میں گیس فراہمی کے اوقات کار میں تبدیلی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دیا مرزا کے بعد سونی رازدان نے بھی دیوالی پر پٹاخے پھوڑنا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رادھیکا آپٹے نے تیلگو فلموں سے نفرت کا اظہار کیوں کیا؟ 2 گھنٹے پہلے Bookmark 50 سالہ برطانوی فٹبالر نے میچ میں 7 گول کر کے سب... 3 گھنٹے پہلے