اہم خبریںدنیا آبنائے ہرمز میں 3 جہازوں کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب by 93 News 13 گھنٹے پہلے 13 گھنٹے پہلے Bookmark 5 پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستوں پر 3 جہازوں کو نشانہ بنایا، دیگر علاقوں میں 3 امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا۔ پاسداران انقلاب کے دعوے کی امریکا نے تصدیق نہیں کی ہے۔ اس سے پہلے امریکی فوج نے ایرانی جزیرے خارگ میں تین آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ سینٹ کام نے کہا کہ کارروائی ایران کی جانب سے امریکی نیوی کے جہازوں کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کے جواب میں کی گئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 6 ستمبر غیر معمولی شجاعت اور بے مثال بہادری کا تاریخ ساز... 13 منٹس پہلے Bookmark حماد اظہر ملتان سے گرفتار، لاہور پولیس کے حوالے 51 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور سعودی عرب کا قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق 58 منٹس پہلے Bookmark کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شہید... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان سمیت 8 ملکوں کی اسرائیلی وزراء کے غزہ سے فلسطینیوں کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وفاقی حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کیلئے عمل شروع کر دیا 2 گھنٹے پہلے