اہم خبریںپاکستان سہیل آفریدی کو لاڑکانہ میں خوش آمدید کہتے ہیں، بلاول بھٹو by 93 News 14 گھنٹے پہلے 14 گھنٹے پہلے Bookmark 4 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو شہدا کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی سندھ کے دورے کے بقیہ مرحلے کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بالآخر ہمیں رواداری، احترام اور بقائے باہمی کی سیاست کی طرف واپس آنا ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 6 ستمبر غیر معمولی شجاعت اور بے مثال بہادری کا تاریخ ساز... 36 منٹس پہلے Bookmark حماد اظہر ملتان سے گرفتار، لاہور پولیس کے حوالے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان اور سعودی عرب کا قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شہید... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان سمیت 8 ملکوں کی اسرائیلی وزراء کے غزہ سے فلسطینیوں کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وفاقی حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کیلئے عمل شروع کر دیا 2 گھنٹے پہلے