اہم خبریںپاکستان کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو کراچی کے علاقے قائدآباد میں ٹریفک اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس کا سب انسپکٹر پولیس چوکی قائدآباد میں تعینات تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ملک میں بہت تجربے ہوئے، پاکستانی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے، سعدیہ... 1 منٹ پہلے Bookmark امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر... 6 منٹس پہلے Bookmark شاہ چارلس سے پاکستانی کرکٹرز و چیئرمین پی سی بی کی ملاقات 17 منٹس پہلے Bookmark سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ 39 منٹس پہلے Bookmark ایران کے کویت، بحرین، اردن، عراق میں امریکی اڈوں پر حملے، کئی... 45 منٹس پہلے Bookmark خراب فلموں سے بہتر ہے اداکاری چھوڑ دوں، تاپسی پنوں کا سخت... 56 منٹس پہلے