0
عاقب جاوید نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی ذمہ داری بابر اور سرفراز پر ڈال دی
ان تبدیلیوں سے ٹیم کو یہ پیغام بھی جائے گا کہ آپ پلاننگ کے مطابق اپنی پلئینگ الیون کو ٹھیک کریں کیونکہ کپتان، کوچ اور مینجمنٹ کی بھی ذمہ داری ہوتی ہے: ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس