انٹرٹینمنٹاہم خبریں مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس—فائل فوٹو معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس جگر کے عارضے کے سبب 50 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر فخر عباس کا گزشتہ رات لاہور کے مقامی اسپتال میں انتقال ہوا، ان کی عمر 50 برس تھی۔ ڈاکٹر فخر عباس کو نمازِ جنازہ کے بعد ان کے آبائی قصبے فاروق آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ڈاکٹر فخر عباس کی نظم ’یہ جو لاہور سے محبت ہے، یہ کسی اور سے محبت ہے‘ بہت مقبول ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے37 پیسے فی یونٹ مہنگی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار 2 گھنٹے پہلے Bookmark میرا نے بہن کی صحت سے متعلق افسوس ناک خبر شیئر کر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈبلیو ٹی اے فائنلز 2026ء سے قبل خواتین ٹینس اسٹارز کا منفرد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا 3 گھنٹے پہلے Bookmark آرتھوپیڈک سرجن کی 4 اہم ہدایات 3 گھنٹے پہلے