اہم خبریںپاکستان بھارتی جیلوں سے 2 درجن پاکستانی قیدیوں کی رہائی، آج وطن واپسی متوقع by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 —فائل فوٹو بھارتی جیلوں میں قید تقریباً 2 درجن پاکستانی شہریوں کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے سفارتی کوششیں کامیاب ہو گئیں۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جیلوں سے تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدی آج وطن واپس پہنچیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکام تقریباً 2 درجن پاکستانی قیدیوں کو واہگہ اٹاری سرحد پر لائیں گے۔ اس موقع پر بھارتی حکام ان قیدیوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے37 پیسے فی یونٹ مہنگی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار 2 گھنٹے پہلے Bookmark میرا نے بہن کی صحت سے متعلق افسوس ناک خبر شیئر کر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈبلیو ٹی اے فائنلز 2026ء سے قبل خواتین ٹینس اسٹارز کا منفرد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا 3 گھنٹے پہلے Bookmark آرتھوپیڈک سرجن کی 4 اہم ہدایات 3 گھنٹے پہلے