سیکیورٹی خدشات: بیرن ٹرمپ گھر میں قید، باہر نہیں جاتے
نیویارک پوسٹ نے رپورٹ میں اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بیرن گھر سے باہر نہیں نکلتے، عوام میں نظر آنے سے گریز کرتے ہیں اور اگر نجی مقامات پر جاتے ہیں تو فوری طور پر وہاں سے کسی دوسری جگہ روانہ ہو جاتے ہیں۔۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.