اہم خبریںدنیا امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں لوگوں کو مضبوط کر دیا: روسی وزیرِ خارجہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف—فائل فوٹو روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے ایران میں ممکنہ طور پر ان لوگوں کو مضبوط کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے لوگ سمجھتے ہیں کہ ایران کو ایٹمی طاقت ہونا چاہیے۔ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور لاریجانی دور میں ایسی آوازیں محض معمولی اہمیت رکھتی تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 16 منٹس پہلے Bookmark امیتابھ بچن کی رہائش گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وسیم اکرم کے بیٹے تیمور کی ایم ایم اے فائٹ میں چوتھی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کیا سلمان خان کی زندگی پر فلم بنے گی؟ اداکار کا جواب... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ناک کی سرجری کروانے کے بعد والدہ کا میرا فلموں میں آنے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ادت نارائن کے ساتھ کبھی کوئی ذاتی اختلاف یا تلخی نہیں رہی:... 4 گھنٹے پہلے