اہم خبریںکھیل سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 فوٹو بشکریہ کرک انفو ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ ونڈہوک میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 163 رنز بنائے۔ جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز تک پہنچ سکی۔ واضح رہے کہ سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقہ اور نمیبیا کے علاوہ تیسری ٹیم زمبابوے ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی اسکواڈ میں مزید 4 کھلاڑی شامل 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سپارکو نے پاک ایس بی اے ایس متعارف کرا دیا، تھل ڈیزرٹ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے37 پیسے فی یونٹ مہنگی 5 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار 5 گھنٹے پہلے