اہم خبریںپاکستان پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ تین روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 29 اگست کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق آج رات 12 بجے سے پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 31 اگست تک کے لیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیپال میں سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 538 ہوگئی 20 سیکنڈز پہلے Bookmark عمران خان کے صاحبزادوں کا ’’اسکائی‘‘ پر انٹرویو، ہیڈ کوچ سرفراز احمد... 2 منٹس پہلے Bookmark پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا... 56 منٹس پہلے Bookmark ترک صدر اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ 58 منٹس پہلے Bookmark عرفی جاوید نے اسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کردیں، مداح پریشان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سفاتخانہ پاکستان ویانا میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کا پروقار استقبالیہ 2 گھنٹے پہلے