اہم خبریںپاکستان پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 پیٹرولیم ڈویژن نے آئندہ تین روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 29 اگست کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق آج رات 12 بجے سے پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 31 اگست تک کے لیے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی اسکواڈ میں مزید 4 کھلاڑی شامل 1 سیکنڈ پہلے Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 34 منٹس پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 42 منٹس پہلے Bookmark سپارکو نے پاک ایس بی اے ایس متعارف کرا دیا، تھل ڈیزرٹ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے37 پیسے فی یونٹ مہنگی 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار 3 گھنٹے پہلے