اہم خبریںکاروبار کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی by 93 News 52 منٹس پہلے 52 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 77 ہزار 322 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 61 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 35.5 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 19 ہزار 860 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 4 منٹس پہلے Bookmark وزارت میں امور نمٹانے کے بعد روزانہ پمز میں بیٹھوں گا: سیکریٹری... 49 منٹس پہلے Bookmark نیپال میں تباہ کن سیلاب، 288 بھارتی شہری لاپتہ 50 منٹس پہلے Bookmark سانحہ پمز، تحقیقاتی کمیٹی نے عملے سے تحریری بیانات طلب کرلیے، سی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سینٹ پیٹرزبرگ میں کار دھماکا، روسی سروس مین ہلاک، اہلیہ زخمی 2 گھنٹے پہلے Bookmark پنجاب کی 39 تحصیلوں میں 39 نئی فائر بریگیڈ گاڑیاں دِیں، لاگت... 2 گھنٹے پہلے