اہم خبریںدنیا پمز سانحے پر سعودی عرب کا اظہارِ تعزیت و افسوس by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 اسلام آباد کے پمز اسپتال سانحے میں سعودی عرب نے تعزیت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور اس کے برادر عوام کے لیے امن و سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ساف فٹبال چیمپیئن شپ، پاک بھارٹ ٹاکرا آج، بھارتی کپتان نے ہاتھ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گِرگئیں 7 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 11 گھنٹے پہلے Bookmark پاک، بھارت فٹ بال میچ سے قبل ہینڈ شیک موضوع بحث 11 گھنٹے پہلے Bookmark رنبیر نے فلم کا ایک کردار نبھانے کیلئے 18 ماہ تک اولمپیئن... 12 گھنٹے پہلے Bookmark جے60 جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ، تین پاکستانی بوائز سنگلز کے کوارٹر... 12 گھنٹے پہلے