اہم خبریںپاکستان بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہوں گے، ن لیگ کا فیصلہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 24 حکومت نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہوئے تھے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت کے بعد ہوا، شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر اور اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری طارق فاروق مشاورت میں شامل تھے۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کے شیڈول میں بھی ایک روز کی تاخیر، اب یہ انتخاب 28 اگست کو ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دیوالی کا مقصدر پٹاخے بجانا نہیں یادیں بنانا ہے: راکل پریت سنگھ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روزانہ کافی پینے سے ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی ہوسکتی ہے، تحقیق 2 گھنٹے پہلے Bookmark بھارت کے خلاف اسکور کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: حمزہ ظہور 3 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 6 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 7 گھنٹے پہلے Bookmark کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر... 9 گھنٹے پہلے