اہم خبریںدنیا ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا ہے۔ مسقط سے عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کا جلد اعلان کریں گے۔ عمانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امید ہے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمدورفت کی بحالی کے عملی انتظامات کا اعلان جلد ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حکومت کی نااہلی اور بدانتظامی کی قیمت معصوم شہری جانوں سے ادا... 4 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ نے ٹرانس جینڈر ہونے پر سی آئی اے افسر جولیا... 7 منٹس پہلے Bookmark پمز اسپتال واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، شعیب اختر 11 منٹس پہلے Bookmark مریم نواز کی راولپنڈی کے تمام اسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم یقینی... 44 منٹس پہلے Bookmark نیپال میں سیلابی ریلا کئی دیہات بہا لے گیا، 9 افراد ہلاک،... 46 منٹس پہلے Bookmark سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں: بابر اعظم 49 منٹس پہلے