اہم خبریںپاکستان پنجاب اسمبلی میں احسن رضا کی اپنی ہی جماعت کے ارکان پر تنقید by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 احسن رضا خان، تصویر فیس بک پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن احسن رضا خان نے اپنی ہی پارٹی کے ارکان کو ہدف تنقید بنا لیا۔ احسن رضا نے کہا کہ یہ کتنی بدنصیبی کی بات ہے کہ ایک ہی سوال سب اراکین اسمبلی نے کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی رائٹر ہے، جو ایک ہی سوال ان اراکین کو لکھ کر دے دیتا ہے، پنجاب میں بہت بڑے مسائل ہیں، لیکن سب نے ایک ہی سوال کیا ہوا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دیا مرزا کی ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹانا افسوسناک اور سیکولر روح... 9 گھنٹے پہلے Bookmark محمد عامر بطور برطانوی شہری افغان پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے 12 گھنٹے پہلے Bookmark نورا فتحی کا سوکیش چندراشیکھر کیس سے کوئی تعلق نہیں، قانونی ٹیم 13 گھنٹے پہلے Bookmark ایران تنازع کے حل کی امید، پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت... 13 گھنٹے پہلے Bookmark عمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئے، بیٹے کا نام بھی... 13 گھنٹے پہلے Bookmark رنبیر کپور کو ’بالی ووڈ‘ پسند نہیں، وجہ بھی بتادی 14 گھنٹے پہلے