اہم خبریںکاروبار پی ایس ایکس 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 370 پر بند by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کاروں کی توجہ ایران امریکا کشیدگی پر مرکوز رہی۔ شیئر بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 404 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 370 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 198 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے 31 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 21 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 892 ارب روپے ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی خاتون باکسر عابدہ بتول نے نئی تاریخ رقم کر دی 18 منٹس پہلے Bookmark تشار کپور کو 5 کروڑ روپے بھتے کی فون کال موصول 19 منٹس پہلے Bookmark ہفتے بھر دیر تک جاگنا، ویک اینڈ پر دیر تک سونا سنگین... 22 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی 57 منٹس پہلے Bookmark شوہر کو اسکرین پر دوسری خواتین کے ساتھ دیکھنا آسان نہیں ہوتا:... 59 منٹس پہلے Bookmark پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کیلئے 84 لاکھ درخواستیں موصول 2 گھنٹے پہلے