اہم خبریںکھیل باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان، اولمپک میں نمائندگی کے خواہشمند by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 عثمان وزیر فوٹو: فائل پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف لڑیں گے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان باکسنگ فیڈریشن ساتھ دے تو اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 7 گھنٹے پہلے Bookmark برطانوی وزیر داخلہ کا قانونی تارکین وطن سے متعلق نئے امیگریشن قوانین... 7 گھنٹے پہلے Bookmark عمر عبداللہ نے قاضی توقیر کی حمایت کا اعلان کردیا 8 گھنٹے پہلے Bookmark کوئی پیسے نہیں لیے، بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا، دیا مرزا... 9 گھنٹے پہلے Bookmark 61ویں سالگرہ پر شاہ رخ کا منت کے باہر جمع مداحوں کیلئے... 10 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی گلوکارہ و اداکارہ کی طلاق کے 7 سال بعد فٹنس ٹرینر... 10 گھنٹے پہلے