اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 میاں محمودالرشید(فائل فوٹو)۔ پنجاب کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ لاہور سے پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو جیل سے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی اور سرجری کے بعد جیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے و میٹ ہنری دورانِ پریکٹس کیچ پکڑتے... 20 منٹس پہلے Bookmark میگھن مارکل کی برطانیہ واپسی کیلئے رکھی گئی شرائط سے متعلق انکشاف 21 منٹس پہلے Bookmark امریکی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں... 53 منٹس پہلے Bookmark گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 9 گھنٹے پہلے Bookmark برطانوی وزیر داخلہ کا قانونی تارکین وطن سے متعلق نئے امیگریشن قوانین... 10 گھنٹے پہلے Bookmark عمر عبداللہ نے قاضی توقیر کی حمایت کا اعلان کردیا 11 گھنٹے پہلے