اہم خبریںکاروبار ایک تولہ سونا 4 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 ہزار 200 روپے بڑھ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ87 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 601 روپے اضافے سے 4 لاکھ 17 ہزار 640 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 42 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 646 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نئی نسل میں دوبارہ مقبولیت پر کاجول خوش ہوگئیں 3 منٹس پہلے Bookmark مقتولہ ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے والد، بھائی اور چچا کو... 13 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی وزیرِ دفاع کی فوج کو ہدایت 14 منٹس پہلے Bookmark نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا ملاجلا رجحان 33 منٹس پہلے Bookmark سابق 22 کپتانوں کا شہباز شریف کے نام خط، بانی کو علاج... 38 منٹس پہلے Bookmark شاہد کپور کے بھائی ایشان کھتر کی ملائیشین ماڈل سے علیحدگی کی... 41 منٹس پہلے